Sunan Ibn Majah — Hadith 3284
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ الْجُبَيْرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو بَحْرٍ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَکَلَ عَلَی خِوَانٍ حَتَّی مَاتَ
عبیداللہ بن یوسف جبیری، ابوبحر، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی میز پر کھاتے نہ دیکھا، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس دنیا سے تشریف لے گئے۔
It was narrated that Anas said: "I never saw the Messenger of Allah eat from a dish until he died."