Sunan Ibn Majah — Hadith 3293
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ أَنْبَأَنَا عَبِيدَةُ بْنُ حُمَيْدٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحِبُّ الْقَرْعَ
احمد بن منیع، عبیدہ بن حمید، حمید، حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کدو پسند فرماتے تھے۔
It was narrated that Anas said: "The Prophet liked gourd."