TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3306 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3306

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ أَبِي عِيسَی عَنْ رَجُلٍ أُرَاهُ مُوسَی عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَيِّدُ إِدَامِکُمْ الْمِلْحُ

ہشام بن عمار، مروان بن معاویہ، عیسیٰ بن ابی عیسیٰ ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے سالنوں کا سردار نمک ہے۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The best of your seasonings is salt." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: نمک کا بیان