TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3312 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3312

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْدٍ الرَّاسِبِيِّ حَدَّثَتْنِي مَوْلَاتِي أُمُّ سَالِمٍ الرَّاسِبِيَّةُ قَالَتْ سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُتِيَ بِلَبَنٍ قَالَ بَرَکَةٌ أَوْ بَرَکَتَانِ

ابوکریب، زید بن حباب، جعفر بن بردراسبی، ام سالم راسبیہ، سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں جب دودھ پیش کیا جاتا تو ارشاد فرماتے برکت ہے یا فرماتے دو برکتیں ہیں ۔

I heard 'Aishah say: "The Messenger of Allah P.B.U.H would say, when milk was brought to him: A blessing,' or 'Two blessings;"

Permalink

See the full chapter: دودھ کا بیان