TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3324 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3324

حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِتَمْرٍ عَتِيقٍ فَجَعَلَ يُفَتِّشُهُ

ابوبشربکر بن خلف، ابوقتیبہ، ہمام، اسحاق بن عبداللہ بن ابی طلحہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں پرانی کھجوریں پیش کی گئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تلاش کر کے اچھی اچھی کھجور لینے لگے۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "I saw the Messenger of Allah P.B.U.H when he was brought some old' dates· he started to inspect them." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: اچھی کھجور ڈھونڈ کر کھانا