Sunan Ibn Majah — Hadith 334
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَعْقُوبَ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ قَالَ کَانَ أَحَبَّ مَا اسْتَتَرَ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِحَاجَتِهِ هَدَفٌ أَوْ حَائِشُ نَخْلٍ
محمد بن یحییٰ، ابونعمان، مہدی بن میمون، محمد بن ابی یعقوب، حسن بن سعد، حضرت عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے قضاء حاجت کے لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سب سے پسندیدہ آڑ زمین کا ٹیلہ یا کھجور کے درختوں کا جھنڈ تھی۔
It was narrated that 'Abdullah bin Ja'far said: "The thing that the Prophet most liked to conceal himself behind when relieving himself was a hillock or a stand of date-palm trees."