TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3343 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3343

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ وَيَحْيَی بْنُ عُثْمَانَ بْنِ سَعِيدِ بْنِ کَثِيرِ بْنِ دِينَارٍ الْحِمْصِيُّ قَالُوا حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ نُوحِ بْنِ ذَکْوَانَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ مِنْ السَّرَفِ أَنْ تَأْکُلَ کُلَّ مَا اشْتَهَيْتَ

ہشام بن عمار، سوید بن سعید، یحییٰ بن عثمان بن سعید بن کثیر بن دینارحمصی، بقیہ بن ولید، یوسف بن ابی کثیر، نوح بن ذکوان، حسن، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ بھی اسراف ہے کہ تم ہر وہ چیز کھاؤ جس کو (تمہارا) جی چاہے۔

It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "It is extravagance to eat everything you want."(Da'if)

Permalink

See the full chapter: ہر وہ چیز جس کو جی چاہے کھالینا اسراف میں داخل ہے