Sunan Ibn Majah — Hadith 3347
حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا کَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْخَيْرُ أَسْرَعُ إِلَی الْبَيْتِ الَّذِي يُغْشَی مِنْ الشَّفْرَةِ إِلَی سَنَامِ الْبَعِيرِ
جبارہ بن مغلس، کثیر بن سلیم، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس گھر میں مہمان ہوں ، اس میں خیر اس سے بھی تیزی سے آتی ہے۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “Goodness comes more quickly to a house where there are frequent guests than a knife to a camel’s hump.” (Da’if)