TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3355 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3355

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أُمِّ أَيُّوبَ قَالَتْ صَنَعْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَعَامًا فِيهِ مِنْ بَعْضِ الْبُقُولِ فَلَمْ يَأْکُلْ وَقَالَ إِنِّي أَکْرَهُ أَنْ أُوذِيَ صَاحِبِي

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، عبیداللہ بن ابی یزہد، حضرت ام ایوب رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے کھانا تیار کیا۔ اس میں کچھ سبزیاں (لہسن، پیاز وغیرہ) ڈالی تھیں ، اس لیے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ کھانا تناول نہ کیا اور فرمایا مجھے اپنے ساتھی (فرشتے) کو ایذاء پہنچانا پسند نہیں ۔

It was narrated that Umm Ayyub said: "I made some food for the Prophet , in which there were some vegetables. He did not eat It, and he said: 'I do not like to annoy my companion:" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: لہسن، پیاز اور گندنا کھانا