TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3357 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3357

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يُحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ نُعَيْمٍ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ نَهِيکٍ عَنْ دُخَيْنٍ الْحَجْرِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ يَقُولُ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِأَصْحَابِهِ لَا تَأْکُلُوا الْبَصَلَ ثُمَّ قَالَ کَلِمَةً خَفِيَّةً النِّيئَ

حرملہ بن یحییٰ ، عبداللہ بن وہب، ابن لہیعہ ، عثمان بن نعیم، مغیرہ بن نہیک، دخین حجری، حضرت عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے صحابہ کرام (رضی اللہ عنہم) سے ارشاد فرمایا پیاز مت کھاؤ پھر آہستہ سے فرمایا کچی (یعنی پکا کر کھا سکتے ہو) ۔

'Uqbah bin ' Amir AI-Juhani said: "The Messenger of Allah said to his Companions: 'Do not eat onions,' then he said in a low voice: 'Raw:" (Da'if)

Permalink

See the full chapter: لہسن، پیاز اور گندنا کھانا