TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3360 · Chapters on Foods

Sunan Ibn MajahHadith 3360

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّلْحِيُّ حَدَّثَنَا نُقَيْبُ بْنُ حَاجِبٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ الزُّبَيْرِيِّ عَنْ طَلْحَةَ قَالَ دَخَلْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبِيَدِهِ سَفَرْجَلَةٌ فَقَالَ دُونَکَهَا يَا طَلْحَةُ فَإِنَّهَا تُجِمُّ الْفُؤَادَ

اسماعیل بن محمد طلحی، نقیب بن حاجب، ابی سعید، عبدالملک زبیری، حضرت طلحہ فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہاتھ میں بہی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا طلحہ! یہ لے لو کیونکہ یہ دل کو راحت بخشتی ہے۔

It was narrated that Talhah said: “I entered upon the Prophet and in his hand was some quince. He said: ‘Take it, 0 Tatha}i, for it soothes the heart.” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: پھل کھانے کا بیان