TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3375 · Statement on Beverages

Sunan Ibn MajahHadith 3375

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلَامِ بْنُ عَبْدِ الْقُدُّوسِ حَدَّثَنَا ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَذْهَبُ اللَّيَالِي وَالْأَيَّامُ حَتَّی تَشْرَبَ فِيهَا طَائِفَةٌ مِنْ أُمَّتِي الْخَمْرَ يُسَمُّونَهَا بِغَيْرِ اسْمِهَا

عباس بن ولید، دمشقی، عبدالسلام بن عبدالقدوس، ثور بن یزید، خالد بن معدان، ابی امامہ باہلی فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا رات اور دن ختم نہ ہوں گے (قیامت نہ آئے گی) یہاں تک کہ میری امت کے کچھ لوگ شراب پئیں گے لیکن وہ اس کا نام بدل دیں گے۔

It was narrated from Abu Umâmah Al-Bâhuli that the Messenger of Allah P.B.U.H said: “Night and day will not cease until a group among my nation drinks wine, calling it by some other name.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: لوگ شراب کے نام بدلیں گے (اور پھر اس کو حلال سمجھ کر استعمال کریں گے)