TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3458 · Statement on Medicine

Sunan Ibn MajahHadith 3458

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَقَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَيْمُونٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ قَالَ نَعَتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ ذَاتِ الْجَنْبِ وَرْسًا وَقُسْطًا وَزَيْتًا يُلَدُّ بِهِ

عبدالرحمن بن عبدالوہاب، یعقوب بن اسحاق ، عبدالرحمن بن میمون ، حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ذات الجنب کیلئے ان اشیاء کی تعریف فرمائی۔ ورس (زردخوشبودار گھاس ہے) اور قسط (عود ہندی) اور زیتون کا تیل انکو (حل کر کے) اود کیا جائے (منہ میں لگایا جائے) ۔

It was narrated that Zaid bin Arqam said: "The Messenger of Allah prescribed Wars (memecyclon tinctorium), Indian aloes wood and olive oil for pleurisy, to be administered through the side of the mouth." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: ذات الجنب کی دوا۔