TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3466 · Statement on Medicine

Sunan Ibn MajahHadith 3466

حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْحُمَّی کِيرٌ مِنْ کِيرِ جَهَنَّمَ فَنَحُّوهَا عَنْکُمْ بِالْمَائِ الْبَارِدِ

ابوسلمہ یحییٰ بن خلف، عبدالاعلی، سعید، قتادہ، حسن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بخار دوزخ کی ایک بھٹی ہے۔ اسے ٹھنڈے پانی کیساتھ اپنے آپ سے دور کرو۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Fever is one of the bellows of Hell, so avert it from yourselves with cold water'." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: بخار دوزخ کی بھاپ سے ہے اس لئے اسے پانی سے ٹھنڈا کرلیا کرو۔