Sunan Ibn Majah — Hadith 348
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ مِنْ غَائِطٍ قَطُّ إِلَّا مَسَّ مَائً
ہناد بن سری، ابوالاحوص، منصور، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قضاء حاجت سے فارغ ہو کر (استنجاء میں) پانی ضروری استعمال فرماتے ہیں ۔
It was narrated that' Aishah said: "I never saw the Messenger of Allah p.b.u.h come out of the toilet without first (cleansing himself) with water." (Da'if)