TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3482 · Statement on Medicine

Sunan Ibn MajahHadith 3482

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ شُجَاعٍ حَدَّثَنَا سَالِمٌ الْأَفْطَسُ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ الشِّفَائُ فِي ثَلَاثٍ شَرْبَةِ عَسَلٍ وَشَرْطَةِ مِحْجَمٍ وَکَيَّةٍ بِنَارٍ وَأَنْهَی أُمَّتِي عَنْ الْکَيِّ رَفَعَهُ

احمد بن منیع، مروان بن شجاع، سالم افطش، سعید، بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تین چیزوں میں شفاء ہے شہد کا گھونٹ پچھنے لگوانا آگ سے داغ دینا اور میں اپنی امت کو آگ سے داغ دینے سے منع کرتا ہوں ۔

It was narrated that Ibn ‘Abbãs said: “Healing is in three things A drink of honey, the lass of the cupper, and uterizjng with fire, but I forbid my nation to use cauterization.” And he attributed it to the Prophet P.B.U.H. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: داغ دے کر علاج کرنا۔