TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3502 · Statement on Medicine

Sunan Ibn MajahHadith 3502

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عَبَّادٍ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مِنْ عَيْنِ الْجَانِّ ثُمَّ أَعْيُنِ الْإِنْسِ فَلَمَّا نَزَلَتْ الْمُعَوِّذَتَانِ أَخَذَهُمَا وَتَرَکَ مَا سِوَی ذَلِکَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سعید بن سلیمان عباد، جریری، ابی نضرہ، حضرت ابوسعید فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جنات کی نظر سے پھر انسانوں کی نظر سے پناہ مانگا کرتے تھے۔ جب معوذتین نازل ہوئیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکو اختیار کرلیا اور باقی سب کچھ ترک کر دیا۔

It was narrated that Abu Sa'eed said: "The Messenger of Allah P.B.U.H used to seek refuge from the evil eye of the jinn and of mankind. When the Mu'awwidhatain were revealed, he started to recite them and stopped reciting anything else." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: نظر کا دم کرنا۔