TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3534 · Statement on Medicine

Sunan Ibn MajahHadith 3534

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ يَعْلَی بْنِ عَطَائٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ آلِ الشَّرِيدِ يُقَالُ لَهُ عَمْرٌو عَنْ أَبِيهِ قَالَ کَانَ فِي وَفْدِ ثَقِيفٍ رَجُلٌ مَجْذُومٌ فَأَرْسَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ارْجِعْ فَقَدْ بَايَعْنَاکَ

عمروبن رافع، ہشیم، لیلیٰ بن عطاء، آل شرید کے ایک مرد عمرو کہتے ہیں کہ ان کے والد نے بتایا کہ قبیلہ ثقیف کے وفد میں ایک جذامی مرد تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے پیغام بھیجا کو واپس ہو جاؤ ہم نے تمہیں بیعت کرلیا۔

It was narrated from a man from the family of Sharid whose name was 'Amr, that his father said: "There was a leper among the delegation of Thaqif. The Prophet P.U.B.H sent word to him: 'Go back, for we have accepted your oath of allegiance." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جذام ۔