Sunan Ibn Majah — Hadith 3556
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَائٍ الْمَکِّيُّ عَنْ ابْنِ خُثَيْمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَيْرُ ثِيَابِکُمْ الْبَيَاضُ فَالْبَسُوهَا وَکَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاکُمْ
محمد بن صباح، عبداللہ بن رجاء مکی، ابن خثیم، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تمہارے کپڑوں میں سب سے بہتر سفید کپڑے ہیں اس لئے انہی کو پہنا کر اور انہی میں اپنے مردوں کو کفن دیا کرو۔
It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah said: "The best of your garments are the white ones, so wear them and shroud your dead m them." (Hasan)