Sunan Ibn Majah — Hadith 3561
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ مَرَّ بِأَبِي هُرَيْرَةَ فَتًی مِنْ قُرَيْشٍ يَجُرُّ سَبَلَهُ فَقَالَ يَا ابْنَ أَخِي إِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ مِنْ الْخُيَلَائِ لَمْ يَنْظُرْ اللَّهُ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ
ابوبکر بن ابی شیبہ ، محمد بن بشر، محمد بن عمرو، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس سے ایک قریشی نوجوان گزرا جو اپنی چادر گھسیٹ رہا تھا فرمایا بھتیجے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا جو تکبر وغرور میں اپنے کپڑے گھسیٹے روز قیامت اللہ تعالیٰ اسکی طرف نظر التفات نہ فرمائیں گے ۔
It was narrated that a young man of Quraish passed by Abu Hurairah with his cloak dragging. He said: "0 my nephew! I heard the Messenger of Allah P.B.U.H saying 'Whoever lets his garment drag out of pride, Allah will not look at him on the Day of Resurrection:" (Hasan)