TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3570 · Statement on Clothing

Sunan Ibn MajahHadith 3570

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَمْ تَجُرُّ الْمَرْأَةُ مِنْ ذَيْلِهَا قَالَ شِبْرًا قُلْتُ إِذًا يَنْکَشِفُ عَنْهَا قَالَ ذِرَاعٌ لَا تَزِيدُ عَلَيْهِ

ابوبکر، معتمر بن سلیمان، عبیداللہ عمر، نافع، سلیمان بن یسار، ام المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ سے دریافت کیا گیا کہ عورت اپنا آنچل کتنا لٹکائے (لمبا رکھے) ؟ فرمایا ایک بالشت میں نے عرض کیا کہ اس صورت میں (اسکے پاؤں) کھلے رہیں گے۔ فرمایا ایک ہاتھ لمبا رکھے اس سے زیادہ نہیں ۔

It was narrated that Umm Salamah said: "The Messenger of Allah was asked about how long a woman's hem should hang down. He said: 'A hand span.' I said: 'But then (her legs and feet) will be uncovered.' He said: 'Then a forearm's length, but no more than that.'" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عورت آنچل کتنالمبا رکھے ؟