Sunan Ibn Majah — Hadith 3586
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ أَبِي فَاخِتَةَ حَدَّثَنِي هُبَيْرَةُ بْنُ يَرِيمَ عَنْ عَلِيٍّ أَنَّهُ أُهْدِيَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حُلَّةٌ مَکْفُوفَةٌ بِحَرِيرٍ إِمَّا سَدَاهَا وَإِمَّا لَحْمَتُهَا فَأَرْسَلَ بِهَا إِلَيَّ فَأَتَيْتُهُ فَقُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا أَصْنَعُ بِهَا أَلْبَسُهَا قَالَ لَا وَلَکِنْ اجْعَلْهَا خُمُرًا بَيْنَ الْفَوَاطِمِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالرحیم بن سلیمان، یزید بن ابی زیاد، ابی فاختہ، ہبیرہ بن یریم، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک جوڑہ کپڑے کا تحفہ آیا اور اس میں ریشم شامل تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ مجھے بھیج دیا۔ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور کہا یا رسول اللہ میں اسکا کیا کروں ؟ فرمایا (تیرے لئے) نہیں بلکہ اسکو کاٹ کر (اپنی بیوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ) فاطمہ کی اوڑھنیاں بنالو۔
It was narrated from 'Ali that a two-piece suit hemmed with silk. either on the warp or the weft.!' I was given to the Messenger of Allah P.B.U.H. and he sent them to me ('Ali). I came to him and said: 0 Messenger of Allah. what should I do with these? Shall I wear them?" He said: "No, rather make them into head-eloths and give them to the Fatimahs.'· (Hasan)