Sunan Ibn Majah — Hadith 3592
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ قَالَ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا أَقُولُ نَهَاکُمْ عَنْ لُبْسِ الْمُعَصْفَرِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، اسامہ بن زید، عبداللہ بن حنین، حضرت علی کرم اللہ وجہہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا مجھ کو میں یہ نہیں کہتا کہ تم کو منع فرمایا کسم کا رنگ پہننے سے ۔
It was narrated that 'Abdullah bin Hunain said: "I heard 'Ali say: 'The Messenger of Allah P.B.U.H forbade me - and I do not say that he forbade you -from wearing clothes dyed with safflower." (Sahih)