TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 360 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 360

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا وَلَغَ الْکَلْبُ فِي إِنَائِ أَحَدِکُمْ فَلْيَغْسِلْهُ سَبْعَ مَرَّاتٍ

محمد بن یحییٰ ، ابن ابی مریم، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ ڈال دے تو اس کو چاہیے کہ سات بار برتن دھو لے۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah said: 'If a dog licks the vessel of anyone of you, let him wash it seven times.'''

Permalink

See the full chapter: کتا منہ ڈال دے تو برتن دھونا