TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3620 · Statement on Clothing

Sunan Ibn MajahHadith 3620

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الْوَلِيدِ الْکِنْدِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ شَيْبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ عِشْرِينَ شَعَرَةً

محمد بن عمر بن ولیدکندی، یحییٰ بن آدم، شریک، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تقریباًبیس بال سفید ہوئے تھے ۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The white hair of the Prophet P.B.U.H numbered approximately twenty." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: خضاب ترک کرنا۔