TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3627 · Statement on Clothing

Sunan Ibn MajahHadith 3627

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ بْنِ نَافِعٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْقَزَعِ قَالَ وَمَا الْقَزَعُ قَالَ أَنْ يُحْلَقَ مِنْ رَأْسِ الصَّبِيِّ مَکَانٌ وَيُتْرَکَ مَکَانٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، ابواسامہ، عبیداللہ بن عمر بن نافع، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قزع سے منع فرمایا۔ حضرت نافع نے پوچھا کہ قزع کیا ہے؟ فرمایا قزع یہ ہے کہ بچہ کا سر ایک جگہ سے مونڈ دیا جائے اور دوسری جگہ سے چھوڑ دیا جائے ۔

It was narrated from Nafi' that Ibn "Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade Qaza'." He (Nafi') said: "What is Qaza'?" He said: "It means shaving part of a child's head and leaving another part." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: کہیں سے بال کترنا اور کہیں سے چھوڑنا۔