TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3633 · Statement on Clothing

Sunan Ibn MajahHadith 3633

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ سُهَيْلٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خَاتَمِ الذَّهَبِ

ابوبکر، علی بن مسہر، یزید بن ابی زیاد، حسن بن سہیل، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سونے کی انگشتری سے منع فرمایا۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade gold rings," (Hasan)

Permalink

See the full chapter: (مردوں کیلئے) سونے کی انگشتری ۔