TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 371 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 371

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ خَالَتِهِ مَيْمُونَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، جابر بن زید، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اپنی خالہ حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ہی برتن میں غسل کر لیتے تھے۔

It was narrated from Ibn Abbas that his maternal aunt Maimunah said: "The Messenger of Allah and I used to take a bath from a single vessel.'

Permalink

See the full chapter: مردو عورت کا ایک ہی برتن سے غسل