Sunan Ibn Majah — Hadith 374
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أُمِّ سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّهَا کَانَتْ وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَغْتَسِلَانِ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن ابی شیبہ، اسماعیل بن علیہ، ہشام دستوائی، یحییٰ بن ابی کثیر، ابوسہمہ، زینب بنت ام سلمہ، حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں وہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک برتن سے غسل کر لیا کرتے تھے۔
Zainab the daughter of Umm Salamah narrated from Umm Salamah that she and the Messenger of Allah used to take a bath from a single vessel.