TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 381 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 381

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي سَهْلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بُکَيْرٍ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ بَکْرِ بْنِ سَوَادَةَ عَنْ مُسْلِمِ بْنِ مَخْشِيٍّ عَنْ ابْنِ الْفِرَاسِيِّ قَالَ کُنْتُ أَصِيدُ وَکَانَتْ لِي قِرْبَةٌ أَجْعَلُ فِيهَا مَائً وَإِنِّي تَوَضَّأْتُ بِمَائِ الْبَحْرِ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ هُوَ الطَّهُورُ مَاؤُهُ الْحِلُّ مَيْتَتُهُ

سہل بن ابی سہل، یحییٰ بن بکیر، لیث بن سعد، جفر بن ربیعہ، بکر بن سوادة، مسلم بن مخشی، حضرت ابن فراسی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں میں شکار کیا کرتا تھا اور میرا ایک مشکیزہ تھا جس میں پانی رکھتا تھا اور میں نے سمندری پانی سے وضو کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا۔ ارشاد فرمایا سمندر کا پانی پاک کرنے والا ہے اور اس کا مردار حلال ہے۔

It was narrated that Ibn Firasi said: "I was fishing and I had a vessel with me in which I kept water, and I used seawater for ablution. I mentioned that to the Messenger of Allah and he said: 'Its water is a means of purification, and its dead meat is permissible:"

Permalink

See the full chapter: سمندری پانی سے وضو کرنا