TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3895 · Explanation of Dream Interpretations

Sunan Ibn MajahHadith 3895

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا عَنْ جَابِرٍ عَنْ عَمَّارٍ هُوَ الدُّهْنِيُّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ بِي

محمد بن یحییٰ ، ابوولید، ابوعوانہ، جابر، عمار، سعید بن جبیر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے مجھے خواب میں دیکھا اس نے مجھے ہی دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت میں نہیں آسکتا

It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah(saw) said: “Whoever sees me in a dream has (really) seen me, for Satan cannot imitate me" (Hasan)

Permalink

See the full chapter: خواب میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت