Sunan Ibn Majah — Hadith 3931
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ سَعْدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ وَقِتَالُهُ کُفْرٌ
علی بن محمد، وکیع، شریک، ابی اسحاق ، محمد بن سعد، حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مسلمان سے گالی گلوچ فسق ہے اور اس سے قتال کفر ہے
It was narrated from Sa’d that the Messenger of Allah P.B.U.H:''VerbaIIy abusing a Muslim is Fusuq (disobedience) and fighting him is Kufr.'' (Sahih)