TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3971 · Statement on Tribulations

Sunan Ibn MajahHadith 3971

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَلِيٍّ الْمُقَدِّمِيُّ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ الْخَزَّازُ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ قُرْطٍ عَنْ حُذَيْفَةَ بْنِ الْيَمَانِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَکُونُ فِتَنٌ عَلَی أَبْوَابِهَا دُعَاةٌ إِلَی النَّارِ فَأَنْ تَمُوتَ وَأَنْتَ عَاضٌّ عَلَی جِذْلِ شَجَرَةٍ خَيْرٌ لَکَ مِنْ أَنْ تَتْبَعَ أَحَدًا مِنْهُمْ

محمد بن عمر بن علی مقدمی، سعید بن عامر، ابوعامر، خزاز، حمید بن ہلال، عبدالرحمن بن قرط، حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کچھ فتنے ہوں گے ان کے دروازوں پر جہنم کی طرف بلانے والے ہوں گے اگر تمہاری موت اس حالت میں آئے گی تم کسی درخت کی جڑ چبا رہے ہو یہ تمہارے لئے اس سے بہتر ہے کہ ان فتنوں میں سے کسی ایک کی پیروی کرو۔

It was narrated from Hudhaifah bin Yaman that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There will be tribulations at the gates of which will be callers (calling people) to Hell. Dying when you are biting onto the stump of a tree will be better for you than following anyone of them." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: گوشہ نشینی ۔