Sunan Ibn Majah — Hadith 399
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ الْعُکْلِيُّ عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَی عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَسَأَلَنَا وَضُوئًا فَأَتَيْتُهُ بِمَائٍ فَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ مِنْ کَفٍّ وَاحِدٍ
علی بن محمد، ابوحسین عکلی، خالد بن عبد اللہ، عمرو بن یحییٰ، یحییٰ، حضرت عبداللہ بن یزید انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ فرما یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کا پانی طلب فرمایا۔ میں پانی لے کر آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ہی چلو سے کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا۔
It was narrated that 'Abdullah bin Zaid Al-Ansari said: "The Messenger of Allah came to us and asked us for water for ablution. I brought water to him and he rinsed his mouth and sniffed water up into his nostrils from one handful."