TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 4106 · Explanation of Asceticism

Sunan Ibn MajahHadith 4106

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَا أُنَبِّئُکُمْ بِأَهْلِ الْجَنَّةِ کُلُّ ضَعِيفٍ مُتَضَعِّفٍ أَلَا أُنَبِّئُکُمْ بِأَهْلِ النَّارِ کُلُّ عُتُلٍّ جَوَّاظٍ مُسْتَکْبِرٍ

محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، معبد بن خالد، حضرت حارثہ بن وہب سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا میں تجھ کو نہ بتلاؤں جنت کے لوگ کون ہیں ہر ایک ضعیف نا تو اں جس کو لوگ کمزور جانیں کیا میں تم کو نہ بتلاؤں دوزخ کے لوگ ہر ایک سخت مزاج بہت روپیہ جوڑنے والا اور اکڑ والا۔

Haritha bin Wahab narrated that the Messenger of Allah P.B.U.H said: Shall I not tell you about the people of Paradise? Every weak and oppressed one. Shall I not tell you about the people of Hell ? Every harsh and haughy and arrogant one. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس کو لوگ کم حیثیت جانیں ۔