Sunan Ibn Majah — Hadith 4160
حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ عِيسَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِنْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِعْمَتَانِ مَغْبُونٌ فِيهِمَا کَثِيرٌ مِنْ النَّاسِ الصِّحَّةُ وَالْفَرَاغُ
عباس بن عبدالعظیم عنبری، صفوان بن عیسیٰ، عبداللہ بن سعید بن ابی ہند، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو نعمتیں ایس ہیں کہ بہت سے لوگ ان میں ناشکری کر رہے ہیں۔ ایک تو تندرستی اور دوسرے فراغت (بے فکری)۔
It was narrated from Abdullah bin Sa'eed bin Abu Hind that his father said: "I heard Ibn 'Abbas saying that the Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Two blessings which many people squander: Good health and free lime:" (Sahih)