TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 4171 · Explanation of Asceticism

Sunan Ibn MajahHadith 4171

حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الرَّقِّيُّ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ يَحْيَی عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لِکُلِّ دِينٍ خُلُقًا وَخُلُقُ الْإِسْلَامِ الْحَيَائُ

اسماعیل بن عبداللہ رقی، عیسیٰ بن یونس، معاویہ بن یحییٰ ، زہری، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہر دین والوں میں ایک خصلت ہوتی ہے اور اسلام کی خصلت حیا ہے۔

It was narrated from Anas that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Every religion has its distinct characteristic, and the distinct characteristic of Islam is modesty." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: شرم کا بیان