TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 4196 · Explanation of Asceticism

Sunan Ibn MajahHadith 4196

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو کُرَيْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ الْمُخْتَارِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ يُسَمِّعْ يُسَمِّعْ اللَّهُ بِهِ وَمَنْ يُرَائِ يُرَائِ اللَّهُ بِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوکریب، بکر بن عبدالرحمن، عیسیٰ بن مختار، محمد بن ابی لیلیٰ عطیہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص لوگوں کو سنانے کیلئے نیک کام کرے گا اللہ تعالیٰ بھی اسکی رسوائی قیامت کے دن لوگوں کو سنادے گا اور جو کوئی ریا کرے گا اللہ تعالیٰ بھی اس کی ذلت لوگوں کو دکھلا دے گا۔

It was narrated from Abu Sa'eed Al-Khudri that the Prophet P.B.U.H said: "Whoever wants to be heard of, Allah will make him ' heard of, and whoever wants to be seen, Allah will show him (i.e. make known to the people his true motives and intentions)." (sahih)

Permalink

See the full chapter: ریا اور شہرت کا بیان ۔