TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 4207 · Explanation of Asceticism

Sunan Ibn MajahHadith 4207

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ أَبِي رَجَائٍ عَنْ بُرْدِ بْنِ سِنَانٍ عَنْ مَکْحُولٍ عَنْ وَاثِلَةَ بْنِ الْأَسْقَعِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ کُنْ وَرِعًا تَکُنْ أَعْبَدَ النَّاسِ وَکُنْ قَنِعًا تَکُنْ أَشْکَرَ النَّاسِ وَأَحِبَّ لِلنَّاسِ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِکَ تَکُنْ مُؤْمِنًا وَأَحْسِنْ جِوَارَ مَنْ جَاوَرَکَ تَکُنْ مُسْلِمًا وَأَقِلَّ الضَّحِکَ فَإِنَّ کَثْرَةَ الضَّحِکِ تُمِيتُ الْقَلْبَ

علی بن محمد، ابومعاویہ، ابی رجاء، بردہ بن سنان، مکحول، واثلہ بن اسقع، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ! تو پرہیز گاری کر سب سے زیادہ عابد تو ہوگا اور تو قناعت کر سب سے زیادہ شاکر تو ہوگا اور تو لوگوں کے لئے وہی چاہ جو اپنے لئے چاہتا ہے تو مومن ہوگا اور جو تیرا ہمسایہ ہو اس سے نیک سلوک کر تو مسلمان ہوگا اور ہنسی کم کر اس لئے کہ بہت ہنسنادل کو مار ڈالتا ہے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah p.b.u.h said: '"0 Abu Hurairah, be cautious, and you will be the most devoted of people to Allah. Be content, and you will be the most grateful of people to Allah. Love for people what you love for yourself, and you will be a (true) believer. Be a good neighbor to your neighbors, and you will be a (true) Muslim. And laugh little, for laughing a lot deadens the heart." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: تقوی اور پرہیزگاری کا بیان۔