TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 4209 · Explanation of Asceticism

Sunan Ibn MajahHadith 4209

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا سَلَّامُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَسَبُ الْمَالُ وَالْکَرَمُ التَّقْوَی

محمد بن خلف عسقلانی، یونس بن محمد، سلام بن ابی مطیع، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حسب مال ہے اور کرم تقوی۔

It was narrated from Samurah bin Jundab that the Massenger of Allah p.b.u.h said "Being honorable is wealth and noble character is piety: (Hasan)

Permalink

See the full chapter: تقوی اور پرہیزگاری کا بیان۔