TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 4215 · Explanation of Asceticism

Sunan Ibn MajahHadith 4215

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي عِمْرَانَ الْجَوْنِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الصَّامِتِ عَنْ أَبِي ذَرٍّ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قُلْتُ لَهُ الرَّجُلُ يَعْمَلُ الْعَمَلَ لِلَّهِ فَيُحِبُّهُ النَّاسُ عَلَيْهِ قَالَ ذَلِکَ عَاجِلُ بُشْرَی الْمُؤْمِنِ

محمد بن بشار، ابومحمد بن جعفر، شعبہ، ابی عمران ضونی، عبداللہ بن صامت، حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے میں نے عرض کیا ایک آدمی خالص خدا تعالیٰ کیلئے کوئی کام کرتا ہے لیکن لوگ اس سے محبت کرنے لگتے ہیں اس کام کیوجہ سے۔ آپ نے فرمایا یہ نقد خوشخبری ہے مومن کو۔

It was narrated from Abu Dharr: “I said to the Prophet P.B.U.H: ‘(What do you say about when) a man does a deed for the sake of Allah, and people love him for it?’ He said: ‘That is the immediate glad tidings of the believer.”(Sahih)

Permalink

See the full chapter: لوگوں کی تعریف کرنا۔