TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 4237 · Explanation of Asceticism

Sunan Ibn MajahHadith 4237

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا وَرْقَائُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ أَفْرَحُ بِتَوْبَةِ أَحَدِکُمْ مِنْهُ بِضَالَّتِهِ إِذَا وَجَدَهَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، شبابہ، ورقاء، ابی زناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بے شک اللہ عزوجل تم میں سے کسی کے توبہ کرنے سے ایساخوش ہوتا ہے جیسے کوئی اپنی گم شدہ چیز پانے سے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "Allah rejoices more over the repentance of anyone of you, than you rejoice over your lost animal when you find it." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: توبہ کا بیان ۔