Sunan Ibn Majah — Hadith 426
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ حَبِيبٍ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ قَيْسٍ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأَ عَرَکَ عَارِضَيْهِ بَعْضَ الْعَرْکِ ثُمَّ شَبَکَ لِحْيَتَهُ بِأَصَابِعِهِ مِنْ تَحْتِهَا
ہشام بن عمار، عبدالمجید بن حبیب، اوزاعی، عبدالواحد بن قیس، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب وضو کرتے تو اپنے رخساروں کو کچھ ملتے پھر داڑھی کے نیچے سے انگلیوں سے داڑھی کا خلال کرتے۔
It was narrated that Ibn 'Umar said. "Whenever the Messenger of Allah performed ablution, he rubbed the sides of his face then run his fingers through his beard from beneath."