Sunan Ibn Majah — Hadith 439
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ الْحُصَيْنِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُلَاثَةَ عَنْ عَبْدِ الْکَرِيمِ الْجَزَرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْأُذُنَانِ مِنْ الرَّأْسِ
محمد بن یحییٰ، عمرو بن حصین، محمد بن عبداللہ بن علاثہ، عبدالکریم جزری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کان سر کا حصہ (یعنی انکے مسح کے لیے علیحدہ پانی لینے کی ضرورت نہیں سر کے مسح کے لیے تر کیا ہوا ہاتھ کافی ہے) ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The ears are part of the head.''' (Hasan)