TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 441 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 441

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ ابْنِ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ صَالِحٍ مَوْلَی التَّوْأَمَةِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قُمْتَ إِلَی الصَّلَاةِ فَأَسْبِغْ الْوُضُوئَ وَاجْعَلْ الْمَائَ بَيْنَ أَصَابِعِ يَدَيْکَ وَرِجْلَيْکَ

ابراہیم بن سعید جوہری، سعد بن عبدالحمید بن جعفر، ابن ابی زناد، موسیٰ بن عقبہ، صالح مولی توامہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم نماز کے لئے اٹھو تو خوب اچھی طرح وضو کرو اور اپنے ہاتھ پاؤں کی انگلیوں کے اندر تک پانی پہنچاؤ۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The Messenger of Allah said: 'When you get up for prayer, perform ablution properly and make the water run between your toes and your fingers.'''

Permalink

See the full chapter: انگلیوں میں خلال کرنا