TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 459 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 459

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي لَيْلَی عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَسْعَدَ بْنِ زُرَارَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ شُرَحْبِيلَ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ أَتَانَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَضَعْنَا لَهُ مَائً فَاغْتَسَلَ ثُمَّ أَتَيْنَاهُ بِمِلْحَفَةٍ وَرْسِيَّةٍ فَاشْتَمَلَ بِهَا فَکَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَی أَثَرِ الْوَرْسِ عَلَی عُکَنِهِ

علی بن محمد، وکیع، ابن ابی لیلیٰ، محمد بن عبدالرحمن بن سعد بن زرارہ، محمد بن شرحبیل، حضرت قیس بن سعد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے ہم نے آپ کیلئے پانی رکھا ، آپ نے غسل کیا پھر ہم نے ایک چادر پیش کی جو ورس میں رنگی ہوئی تھی (ورس زرد رنگ کی گھاس ہے یمن میں ہوتی تھی) پر ورس کے نشان میری نگاہوں کے سامنے ہیں ۔

It was narrated that Qais bin Sa'd said: "The Prophet came to us and we gave him water to perform a bath." Then we brought him a Warsiyyah cloth, and he wrapped himself in it. It is as if I can see the marks of the Wars on the folds of his stomach."

Permalink

See the full chapter: وضو اور غسل کے بعد تو لیہ کا استعمال