TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 466 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 466

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ بْنِ عَمْرِو بْنِ جَرِيرٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فِي تَوْرٍ

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، وکیع، شری، ابراہیم بن جریر، ابوزرعہ بن عمرو بن جریر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک برتن میں (سے پانی لے لے کر) وضو کیا (شاید وہ برتن پیتل کا ہو) ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H performed ablution using (the water in) a vessel made of brass, (Hasan)

Permalink

See the full chapter: پیتل کے برتن میں وضو کر نا