TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 472 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 472

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِدْرِيسَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ مَرْوَانَ بْنِ الْحَکَمِ عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا مَسَّ أَحَدُکُمْ ذَکَرَهُ فَلْيَتَوَضَّأْ

محمد بن عبداللہ بن نمیر، عبداللہ بن ادریس، ہشام بن عروة، عروة، مروان بن حکم، حضرت بسرہ بنت صفوان رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی اپنی شرمگاہ کو چھوئے تو اس کو چاہئے کہ وضو کرلے ۔

It was narrated that Busrah bint Safwan said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'If anyone of you touches his penis, let him perform ablution:" (Hasan)

Permalink

See the full chapter: شرمگاہ کو چھو نے سے وضو ٹوٹنا ۔