TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 500 · Explanation of Purification

Sunan Ibn MajahHadith 500

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ عَنْ أَبِي حَبِيبِ بْنِ يَعْلَی بْنِ مُنْيَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ أَتَی أُبَيَّ بْنَ کَعْبٍ وَمَعَهُ عُمَرُ فَخَرَجَ عَلَيْهِمَا فَقَالَ إِنِّي وَجَدْتُ مَذْيًا فَغَسَلْتُ ذَکَرِي وَتَوَضَّأْتُ فَقَالَ عُمَرُ أَوَ يُجْزِئُ ذَلِکَ قَالَ نَعَمْ قَالَ أَسَمِعْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر، مسعر، مصعب بن شیبہ، ابوحبیب بن یعلی بن منیہ، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ وہ حضرت عمر کے ساتھ حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے پاس گئے ، وہ باہر تشریف لائے فرمانے لگے مجھے مذی محسوس ہوئی ، میں نے اپنا بستر دھو لیا اور وضو کر لیا ، حضرت عمر نے پوچھا کیا یہ کافی ہے؟ فرمایا جی ! پوچھا کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ سنا ہے ؟ فرمایا جی ۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that he came to Ubayy bin Ka'b, accompanied by 'Umar. Ubayy came out to them and said: "I noticed some prostatic fluid, so I washed my penis and performed ablution. 'Umar said: "Is that sufficient?" He said: "Yes." He ('Umar) asked: "Did you hear that from the Messenger of Allah?" He said: "Yes."

Permalink

See the full chapter: بوسہ کی وجہ سے وضو کرنا