Sunan Ibn Majah — Hadith 502
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ لِکُلِّ صَلَاةٍ وَکُنَّا نَحْنُ نُصَلِّي الصَّلَوَاتِ کُلَّهَا بِوُضُوئٍ وَاحِدٍ
سوید بن سعید، شریک، عمرو بن عامر، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر نماز کے لئے وضو فرماتے اور ہم سب نمازیں ایک ہی وضو سے پڑھ لیا کرتے تھے ۔
It was narrated that Anas bin Malik said: "The Messenger of Allah P.B.U.H used to perform ablution for every prayer, and we used to perform all of the prayers with one ablution." (Sahih)